Apni Delete Data Recover Karne Ka Tareeqa

::
موبائل فون ، میموری کارڈ ، یو ایس بی یاکمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کریں
عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے اسے ہم با آسانی ریکور کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر فائل ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بن خالی کر دیں تو انہیں واپس حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
EaseUS Data Recovery wizer
ڈیلیٹ کئی گئی فائل ڈھونڈ کر انھیں ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے حتیٰ کی اگر پارٹیشن فارمٹ بھی ہو چکا ہو یا ایکسس نہ ہو پا رہا ہو تو۔۔۔
یہ پروگرام یو ایس بی فلیش ڈرئیو ؛میموری کارڈ ؛ ڈیجیٹل کیمرہ ؛ موبائل ؛ اور ایم پی تھری پلیئر سے بھی ڈیلیٹ کئی گئی فائلوں کو ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اس پروگرام کو چلانا بھی آسان ہے ۔ اسے چلائیں اور منتخب کریں کہ آپ کس ذریعے سے ڈیٹا ریکور کرنا چایتے ہیں۔ اس کا مفت دستیاب ورژن دو جی بی تک دیٹا ریکور کرتا ہے
Download

No comments

Total Pageviews

Followers